subscribe
There is no God Except Allah
Piyare Nabi ki Piayari Sunnaten
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet

Namaz k Ander ki Sunnaten

نماز کی سنتیں

۱۔ تکبیرِ تحر یمہ کے وقت مر دو ں کو دو نو ں ہا تھ کا نو ں تک اٹھا نا اور عو ر تو ں کو سینے تک اُ ٹھا نا ۔
۲۔ مر دو ں کو نا ف کے نیچے اور عو ر تو ں کو سینے پر ہا تھ با ندھنا ۔
۳۔ ثنا ء آ خر تک پڑھنا۔
۴۔ اعو ذ با للہ پو ری پڑ ھنا۔
۵۔ بسم اللہ پو ری پڑھنا۔
۶۔ ایک رکن سے دو سر ے رکن کو منتقل ہو نے کے وقت اللہ اکبر کہنا۔
۷۔ ر کو ع سے اُ ٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ اور ربنا لک الحمد کہنا۔
۸۔ رکو ع سے سبحا ن ربی العظیم کم سے کم تین مر تبہ کہنا۔
۹۔ سجد ے میں کم سے کم تین مر تبہ سبحا ن ربی الا علیکہنا۔
۱۰۔ دو نو ں سجد و ں کے در میا ن اور التحیا ت کے لئے مر دو ں کو با ئیں پا ؤں پر بیٹھنا اور سیدھا پا ؤں کھڑ ا کر نا
اور عو رتو ں کو دو نو ں پا ؤ ں سیدھی طر ف نکا ل کر کو لھو ں پر بیٹھنا۔
۱۱۔ درود کے بعد دعا پڑھنا۔
۱۲۔ سلا م کے بعد دا ئیں با ئیں منہ پھیرنا۔
۱۳۔ سلا م میں فر شتو ں ، مقتد یو ں اور نیک جنا ت جو حا ضر ہو ں ان کی نیت کر نا اور اگر مقتدی ہو تو اما م کے
پیچھے ہو نے کی صورت میں دو نو ں سلا مو ں میں اما م کی بھی نیت کر ے اور اگر اما م کے دا ئیں با ئیں ہو تو
جس طر ف اما م ہو اس سلا م میں اس کی نیت کر لیو ے۔

essence-of-islam.com Webutation

Follow us on Google +…!!!

Subscribe Now!!!

You Information

IP Address Checker

Clock

Live Bayanaat

This Free SMS Service Is Only For Pakistani Users! Enter your mobile number here: