subscribe
There is no God Except Allah
Piyare Nabi ki Piayari Sunnaten
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet

Jumme ki Sunnaten

Jumme ki Sunnaten

جمعہ کی سنتیں

۱۔ غسل کر نا۔ حو الہ : (ابو داؤد با ب البس الجمعہ ص ۱۵۴ ج ۱ )
۲۔ اچھے اور صا ف کپڑ ے پہننا۔
۳۔ مسجد میں جلد جا نے کی فکر کر نا۔ حو الہ : (تر مذہ با ب ما جا ء فی التبکیر ص ۱۱۲ ج ۱)
۴۔ مسجد میں پید ل جا نا۔ حو الہ : (ابن ما جہ با ب لمثں الی الصلو ۃ ص ۵۶ ج ۱ )
۵۔ حضرت ابو ہر یر ہؓ سے روا یت ہے کہ رسو ل اللہ ﷺ جمعہ کے دن نما ز کو جا نے سے پہلے نا خن اور
اپنی لبیں تر ا شا کر تے تھے۔ حو الہ : (مسجد بز ارو معجم اوسط للطبرا نی)
۶۔ اگر صفیں پُر ہیں تو لو گو ں کی گر د نیں پھا ند کر آ گے نہ پڑھنا ۔
حو الہ : (ابو دودھ باب تغطی رقا ب النا س یوم رجمعہ ص ۵۹ ۱ ج ا)
۷۔ حضرت عبد اللہ بن بسرؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص جمعہ کے دن لو گو ں کی گر دنیں پھلا نگگتا ہوا (مسجد میں) آیا۔رسو ل ا للہ ﷺ خطبہ دے رہے تھے ۔ آ پﷺ نے فر ما یا ۔ ( بیٹھ جاؤ تم نے دیر بھی کی ، اور
(نما زیوں کو بھی) ستا یا ) حو الہ : (احمد ، ابو داؤ د ، نسا نی ) (صحیح ابن حزیمہ صحیح ابن حیان)
حضرت ابو ہریر ہؓ سے روایت ہے کہ نبی کر یم ﷺ نے ارشاد فر ما یا جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران اگر تم نے
اپنے سا تھی سے یہ بھی کہا کہ “خا موش رہو” تب بھی تم نے غلطی کی۔
حو الہ : (بخاری و مسلم ، ابو داؤد ، تر مذی، نسا مئی) (ابن ما جہ ، ابن خزیمہ)
حضرت عبد اللہ بن عمر و بن العا ص سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشا د فر ما یا جو شخص جمعہ کے دن غسل
کر ے اپنی عو رت سے خو شبو لے کر لگا ئے اگر اس کے پا س ہو اور اچھے کپڑے پہنے پھر لو گو ں کی گر دنیں نہ پھیلا نگے
اور خطبہ کے وقت کو ئی با ت نہ کر ے تو دو نو ں جمعو ں کے درمیا ن کی معا فی کا ذ ر یعہ ہے۔ اور جس نے با ت کی اور
لو گو ں کی گر دنیں پھیلا نگیں تو اس کی یہ جمعہ کی نما زِ ظہر ہو جا ئی گی۔
( یعنی جمعہ کی خا ص فضیلت اور اجر و ثوا ب سے محر وم ہو گا) حو الہ : (ابو داؤ د ، صحیح ، ابن خز یمہ)

essence-of-islam.com Webutation

Follow us on Google +…!!!

Subscribe Now!!!

You Information

IP Address Checker

Clock

Live Bayanaat

This Free SMS Service Is Only For Pakistani Users! Enter your mobile number here: