Cyber Attacks From Singapore on Imran Juniors website 94

سنگاپور سے سائبر حملے جاری

میڈیا انڈسٹری میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ویب سائیٹ عمران جونیئر ڈاٹ کام پر گزشتہ دو روز سے مسلسل سائبر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔ اس سلسلے میں ہماری ویب ٹیم چونکہ الرٹ رہتی ہے اس لئے اب تک تمام حملوں کو ناکام بنایاجاچکا ہے۔۔ جن آئی پی ایڈریسز سے حملے کئے گئے ان سب کو بلاک کردیاگیا ہے۔۔ یہاں تک تو تھی وہ خبر جو آپ سے شیئر کرنا بہت ضروری تھا۔۔۔ پپو کو جب اس کی تفصیل بتائی تو پپو نے ہمیں یاد دلایا کہ ایگزیکٹ کا سیٹ اپ بھی سنگاپور میں ہے ،پپو کا کہنا ہے کہ  آپ (ہماری ویب)چونکہ  بول والاز اور ایگزیکٹ والوں کو کیس کے حقائق اور اس کے فالواپ سے مسلسل  باخبر رکھ رہے ہیں اس لئے ایسے حملے تو آئندہ بھی ہوتے رہیں گے۔۔اور وہ آئی ٹی انڈسٹری  بھی ہے،ایسی فنکاریاں وہی کرسکتے ہیں ، ورنہ کسی اور کیا پڑی کہ آپ کی زباں بندی کرنے کی کوشش کی جائے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں