subscribe
There is no God Except Allah
Tohfa-e-Nisa
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet

پر دے کے شر عی احکام Islamic Laws for hijab

پر دے کے شر عی احکام Islamic Laws for hijab

پہلے ہم پر دے کے مطا لق قرآ ن مجید کی آ یت دیکھتے ہیں کہ پر دے کے مطا لق کیا احکا ما ت ہیں؟
(القرآن)

“مومن مر دو ں سے کہو کہ وہ اپنی نگا ہیں نیچی رکھیں اور اپنی شر م گا ہوں کی حفا ظت کر یں۔ یہ اُ ن کے لئے پا کیزہ ہے۔
بیشک اﷲبا خبر ہے اس سے جو وہ کر تے ہیں،
اور مو من عورتو ں سے کہو کہ وہ اپنی نگا ہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم گا ہو ں کی حفا ظت کر یں اور اپنی زینت کو ظا ہر نہ کر یں ،
مگر جو اس میں ظا ہر ہو جا ئے ۔ اور اپنے ڈ و پٹے اپنے سینو ں پر ڈا لے رہیں، اور اپنی زینت کو ظا ہر نہ کر یں، اور
اپنے پا ؤ ں زور سے نہ ما ریں کہ اُ ن کی مخفی زینت معلوم ہو جا ئے۔ اور اے ایما ن والوں! تم سب مل کر اﷲ کی طر ف
رُجو ع کر و تا کہ تم فلا ح پا ؤ۔”
[سو ر ۃ النو ر ۳۰:۳۱]

* اپنے لہجے میں نر می اختیا ر نہ کر و۔
[سو ر ۃ الاحزاب ۳۳:۳۲]

* مسلما ن عور تیں اپنی چا د ریں نیچے رکھیں تا کہ پہچا ن لی جا ئیں اور سنا ئی نہ جا ئیں۔
[سو ر ۃ الاحزاب ۵۹]

ان آ یا ت میں طر یقہ بتا یا ہے کہ کس طر ح پر دے کو اختیا ر کیا جا ئے۔
* پر دے کی حدود کیا ہے؟؟
* چہر ے اور ہا تھو ں کے علا وہ پورا جسم ستر ہے (عو رتوں کا)، جس کو چھپا نا لا زمی ہے۔
* عو رتو ں کا عو ر توں کو ستر دکھا نا جا ئز نہیں۔
لیکن یہا ں پر ایک با ت یا د ر ہے کہ علما ء کرا م نے آ ج کل کے حالات کو دیکھتے ہو ئے ایک حدیث کی رو شنی میں چہر ے
کا پر دہ بھی لا زمی کر دیا ہے۔ اور یہا ں ایک اور حدیث یا د رہے کہ آ پ ﷺ نے فر ما یا: “علما ء انبیا ء کے وا ر ث ہیں”

(پر دے کی شرا ئط)

پر دے کی چند شرا ئط یہ ہیں:
۱۔ پو رے بد ن کو چھپا نا علا وہ اس کے جو مستشنٰی کیا گیا ہو۔
۲۔ ایسا حجا ب (برقع /ابا یا) نہ اختیا ر کیا جا ئے جو بذا ت خو د زینت بن جا ئے۔
۳۔ لبا س با ریک کپڑے کا نہ ہو جس سے بدن جھلکے۔
۴۔ کُشا دہ لباس ہو تنگ نہ ہو۔
۵۔ خو شبومیں بسا ہوا نہ ہو۔
۶۔ مر د کے مشا بہ نہ ہو۔
۷۔ کا فر عو ر توں کے مشا بہ نہ ہو۔
۸۔ شہرت کا لباس نہ ہو۔
انشا ء اﷲ ! اگر ہما ری کو ئی بہن ان تعلیما ت پر عمل کر ے گی توان کو کبھی یہ شکا یت نہیں ہو گی کہ معا شر ے میں
ا ن کی کو ئی عزت نہیں کر تابلکہ اگر کو ئی لڑکی ان تعلیما ت پر عمل کر ے گی تو اس کی عزت بھی کی جا ئے گی اور کو ئی
ہما ری بہن بیٹیو ں کو میلی آ نکھ سے بھی نہیں دیکھے گا۔ اﷲ ہم سب کو عمل کر نے کی تو فیق عطا فر ما ئے۔
(آمین)

Comments are closed.

essence-of-islam.com Webutation

Follow us on Google +…!!!

Subscribe Now!!!

You Information

IP Address Checker

Clock

Live Bayanaat

This Free SMS Service Is Only For Pakistani Users! Enter your mobile number here: