subscribe
There is no God Except Allah
Apno se Apni Baten
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet

منّت

منّت

کیا منّت انسان کو کو ئی چیز دیتی ہے؟
منّت کے متعلق ارشا دِ نبو ی کیا ہے؟ دیکھتے ہیں۔
(احا دیث)
حضرت ابو ہر یر ہؓ سے رو ایت ہے کہ نبی کر یم ﷺ نے ارشا د فر ما یا:
“نذ ر منّت انسا ن کو کو ئی چیز نہیں دیتی جو میں (اﷲ) نے اس کی تقد یر میں نہ لکھی ہو، بلکہ وہ تقد یر دیتی ہے جو میں
نے ا س کے لئے مقر ر کر دی ہے، البتہ اس (منّت) کے ذ ر یعہ میں بخیل (کنجو س) کا مال نکلو ا لیتا ہو ں۔”
[صحیح بخا ری: با ب القاء النذر العبد الی القدر: ۵۱۹]

عبد اﷲ بن عمرؓ سے رو ا یت ہے کہ رسو ل اﷲ ﷺ نے نذر (منّت) ما نگنے سے منع کیا اور فر ما یا:
نذ ر (منّت) کسی چیز کو نہیں لو ٹا تی ہے، یقیناًاُ س کے ذر یعے بخیل (کنجو س ) سے کچھ مال نکا لا جا تا ہے۔
[صحیح بخا ری: ص ۲۷۵ ، حد یث : ۶۱۱۸]

نذر (منّت ) سے مقد ر نہیں ٹلتا۔ نیک کا م و یسے بھی کر نا چا ہیئے، ایسا کہنا کہ :
“اگر میرا کا م ہو جا ئے تو فلا ں نیکی کر و نگا/کر و نگی”
یہ حقیقی مخلص مسلما ن کے لئے کہنا منا سب نہیں ہے۔
لہٰذا اپنی اصلا ح خو د کیجیئے۔ اور نذ ر (منّت) ما ننے سے بچئے۔
اﷲہمیں عقل کی تو فیق عطا ء فر ما ئے۔
(آمین)

essence-of-islam.com Webutation

Follow us on Google +…!!!

Subscribe Now!!!

You Information

IP Address Checker

Clock

Live Bayanaat

This Free SMS Service Is Only For Pakistani Users! Enter your mobile number here: