subscribe
There is no God Except Allah
Apno se Apni Baten
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet

لعنت دینا The Curse

لعنت دینا The Curse

لعنت دینا

لعنت کے معنی کیا ہیں؟
لعنت کے معنی ہیں “اﷲکی رحمت سے محر و م ہو جا نا”
آ ئیں دیکھتے ہیں کہ رسو ل اﷲ ﷺ نے لعن طعن کر نے وا لو ں کے لئے کیا فر ما یا:

(احا دیث)
* مو من پر لعنت کر نا ایسا ہی بُرا ہے جیسا اُ سے قتل کر نا۔
[مسلم: ۱/۷۸]

* کسی صدیق کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ بہت لعنت کر نے وا لا ہو۔
[ریا ض الصا لحین: ۵۵۳]

* لعنت کر نے وا لے لو گ قیا مت کے رو ز نہ تو سفا رشی ہو ں گے اور نہ گو ا ہی د ینے وا لے ہو ں گے۔
[ریا ض الصا لحین: ۵۵۳] * سچا مو من لعنت با ز نہیں ہو تا۔
[مشکوٰۃ: ۲/۴۱۳]

* اﷲ کی لعنت، ا س کے عقب اور جہنم کے ذر یعے آ پس میں لعن طعن مت کیا کر و۔
[مشکوٰۃ: ۲/۴۱۳]

* مو من کا مل لعن طعن کر نے وا لا اور فحش اور بے حیا ئی کر نے والا نہیں ہو تا۔
[مشکوٰۃ: ۲/۴۱۳]

* جب کو ئی شخص کسی چیز پر لعنت کر تا ہے تو اُ س کی لعنت آ سما ن کی طر ف جا تی ہے وہا ں اُ س کے لئے دروا زے
بند ہو جا تے ہیں۔ پھر (لعنت) زمین کی طر ف اُ تر تی ہے تو اُ س کے دروازو ں کو بھی بند پا تی ہے۔ پھر دا ئیں
با ئیں جا نے کا را ستہ ڈ ھو نڈ تی ہے اور جب کو ئی را ستہ نہیں ملتا تو جس پر لعنت کی گئی اُ س شخص کی طر ف آ تی ہے
اگر وہ لعنت کا مستحق ہے تو ٹھیک۔۔۔ ورنہ لعنت کر نے وا لے پر لو ٹ جا تی ہے (یعنی لعنت کر نے والے کی
لعنت فو راً اُ س کے گلے پڑ جا تی ہے)
[ابو داؤد: ۴۹۰۵ ، ریاض الصا لحین: ۵۵۳ ]

دو ستو ں آ پ بھی اس بُر ی عا دت سے بچئے کیو ں کہ آ پ ﷺ نے فر ما یا:
“کا مل مسلما ن وہ ہے جس کے ہا تھ اور زبا ن سے عام مسلما ن محفو ظ رہے
(وہ کسی کو ہا تھ یا زبا ن سے تکلیف نہ دے)”

[مسلم: ۱/۴۸ ، مشکوٰۃ: ۱/۱۵]

اﷲ ہم سب کو اِ س بُر ی عا دت سے بچا ئے۔
(آمین)

essence-of-islam.com Webutation

Follow us on Google +…!!!

Subscribe Now!!!

You Information

IP Address Checker

Clock

Live Bayanaat

This Free SMS Service Is Only For Pakistani Users! Enter your mobile number here: