subscribe
There is no God Except Allah
Tohfa-e-Nisa
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet

لبا س اور زینت Dress and Beauty in Islam

لبا س اور زینت Dress and Beauty in Islam

آ پ ﷺ نے اپنے دور میں ایسی ایسی پیشن گو ئیا ں کی تھیں کہ عقل دنگ ر ہ جا تی ہے۔ اسی طر ح کی ایک

پیشن گو ئی آ پ ﷺ نے فر ما ئی کہ:
* دو ز خیو ں کی دو(۲)جما عتیں ہم نے دیکھی ہیں (یعنی بعد میں ان دو جما عتو ں کا ظہو ر ہو گا)
۱۔ اُ ن کے پا س بیلو ں کی دُمو ں جیسے کو ڑے ہو ں گے (جیسے آ ج کل پو لیس وا لو ں کے ڈنڈے وغیر ہ ہو تے ہیں)
۲۔ ایسی عورتیں ہو ں گی جو کپڑ ے پہنے ہو ں گی(مگر اس کے با وجو د) بر ہنہ (بنا کپڑو ں کے) ہو ں گی۔۔۔
۳۔ مر دو ں کو ما ئل کر نے والی ہو ں گی۔
۴۔ اُ ن کے سر بڑ ے بڑ ے اُ ونٹو ں کے کو ہا نو ں کی طر ح ہو ں گے۔۔۔(جو ڑے وغیرہ)
یہ عو رتیں نہ جنت میں دا خل ہو ں گی اور نہ اس (جنت) کی خو شبو سُو نگھ سکیں گی۔
[بخا ری، مسلم، مشکوٰۃ]

اور حدیث میں آ تا ہے :
جنت کی خوشبو ۵۰۰ سال کی مسا فت سے آ نے لگتی ہے۔
[صحیح ابن حبان ۹/۲۳۹ ، التر غیب ۴/۲۷۰]

اب ذرا سو چیں کہ کتنی بڑ ی محرو می کی با ت ہے۔ خدارا خو د کو رو کیں اﷲ کا عذا ب بہت دردنا ک ہے۔
علما ء کرا م یہ حدیث دیکھ کر پریشا ن ہو گئے تھے کہ کپڑے پہنے ہو ئے بھی انسان بر ہنہ کیسے نظر آ سکتا ہے؟
لیکن وقت گز ر نے کے سا تھ سا تھ یہ با ت بھی وا ضح ہو گئی کہ فیشن کے نا م پر کس طر ح کے حجا ب کے کپڑ ے
بنا ئے جا تے ہیں کہ کپڑے پہنے ہو ئے بھی بر ہنہ دکھتا ہے انسان۔
اﷲہما ری حالتو ں پر رحم فر مائے ، اور کا مل ہدا یت عطا فر ما ئے۔
(آمین)

essence-of-islam.com Webutation

Follow us on Google +…!!!

Subscribe Now!!!

You Information

IP Address Checker

Clock

Live Bayanaat

This Free SMS Service Is Only For Pakistani Users! Enter your mobile number here: