subscribe
There is no God Except Allah
Apno se Apni Baten
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet

قیا مت کا سب سے پہلا سوال اور نما ز کی اہمیت اور عظمت Importance of Salah

قیا مت کا سب سے پہلا سوال اور نما ز کی اہمیت اور عظمت Importance of Salah

قیا مت کا سب سے پہلا سوال

قیا مت کے دن سب سے پہلے عبا دا ت میں نما ز کا سوا ل کیا جا ئیگا۔

(الحدیث)
“قیا مت کے دن سب سے پہلے آ دمی کی نما ز کا حسا ب لیا جا ئیگااگر نما ز دُ رست نکلی تو بقیہ اعمال بھی دُ رست نکلیں گے
اور نما زمیں خر ابی نکلی تو بقیہ اعمال اور خرا ب ہو ں گے۔”
[التر غیب و التر ہیب : ۱/۱۰۵]

* ہما ر ی نما ز تو تب دُ رست نکلے گی جب ہم نمازپڑ ھیں گے۔
* یہ وا حد فر ض ہے جو اﷲپا ک نے خو د آپ ﷺ کو اپنے پا س بُلا کر معرا ج کے مو قع پر دیا۔
* صحا بہ کرا مؓ کو جب یہ تحفہ ملا تو صحا بہ کرا مؓ کے درمیا ن ایک جشن کا سما ں تھا کہ آ ج ہم کو اپنے رب سے تعلق قا ئم
رکھنے کا ذر یعہ مل گیا ۔ آ ج کے بعد ہم کو جو پر یشا نی ہو گی نما ز پڑ ھ کر حل کر لیا کر یں گے۔
اور آ ج ؟؟؟
ٌأ ہما رے کا نو ں میں اذا ن کی آ وا ز جا تی ہے پر ہم اپنے کا مو ں میں مصروف رہتے ہیں۔
جما عت کھڑ ی دیکھ کر بھی ہم مسجد نہیں جا تے۔
اور گھر و ں میں خوا تین بھی بلا وجہ نما زیں قضا ء کر دیتی ہیں۔
جس نماز کو ہم اتنی آ سا نی سے چھو ڑ دیتے ہیں۔ آ ئیں ایک نظر نما ز کی اہمیت اور عظمت پر ڈا لتے ہیں کہ نما
ز کتنی ضروری ہے۔

(نما ز کی اہمیت اور عظمت)
نبی کر یم ﷺ کی زند گی کے آ خر ی لمحا ت ہیں۔اُمّ عا ئشہؓ کی گو د میںآ پ ﷺ کا سر مبا رک ہے اور زبان مبا رک سے
آ خر ی ا لفا ظ ادا ہو رہے ہیں جس میں آ پ ﷺ نے سب سے ذیا دہ زور نما ز پر دیا آ پ ﷺ کی زبا ن مبا رک پر
یہ کلما ت جا ری تھے۔

“نما ز کو مت چھو ڑنا۔۔۔ نما ز کو مت چھو ڑنا۔۔۔”
انہی الفا ظ کے سا تھ آ پ کی آ وا ز آ ہستہ آ ہستہ دھیمی ہو گئی اور زبان نے حر کت کر نا بند کر دی۔
* حضو رِ اقدس ﷺ شدید بیما ر ہیں آ پ ﷺ کے کا نوں میں اذا ن کی آ وا ز آ تی ہے آ پ ﷺ وضو کے
لئے پا نی طلب کر تے ہیں ۔ آ پ ﷺ وضو کر تے اور بے ہو ش ہو جا تے ہیں پھر ہو ش میں آ تے تو پھر و ضو
کر تے پھر بے ہو ش ہو جا تے۔ ۴ ، ۳با ر آ پ ﷺ کے سا تھ ایسا ہوا ۔ آ پ ﷺ کی نما ز پڑ ھنے کی
ہمت نہ ہو تی تھی لیکن پھر بھی حضرت علیؓ اور حضرت ابن عباس آ پ ﷺ کو کند ھو ں کا سہا را دے کر مسجد میں
لے جا یا کر تے تھے اور آ پ ﷺ کے پا ؤ ں مبا رک زمین سے گھسیٹتے ہو ئے جا تے تھے اس حا ل میں بھی
آ پ ﷺ نے نما زکو نہیں چھو ڑا۔
جب حضر ت عمرؓ مسجدِ نبوی میں مُصلےِ رسو ل پر فجر کی نمازپڑھا رہے تھے توایک بد بخت نے آ پ کے پیٹ پرزہر یلے خنجر
سے وا ر کیا۔ آ پ مُصلہ پر گر گئے تو سا تھ ہی آ پ نے حضر ت عبد الرحمٰن بن عو فؓ کو حکم دیا کہ آ گے بڑ ھ کر نما ز مکمل کر وا ئے۔
حضر ت حسین میدا نِ کر بلا میں جہا د کر رہے تھے۔ تلو ا ر، نیزوں، تیر و ں کی آ پ پر با رش جا ری تھی لیکن جب نما زکا وقت
ہو ا تو آ پ نے اپنی جان کے بجا ئے نماز کی فکر کی اور نما زِ عصر کی نیت باندھ کر نما ز شروع کی اور سجد ہ کی حا لت میں اﷲ کی راہ
میں سر تن سے جدا کرشہا دت کا جا م نو ش فر ما یا۔ سر جسم سے الگ کر وا لیا لیکن نما ز نہیں چھو ڑی۔
اور آ ج ہم اپنے آ پ کو دیکھیں تو پتہ لگتا ہے جیسے ہم محمد ﷺکے اُمتّی ہی نہیں!!!
ذرا ذرا کے کا مو ں کے لئے نما زچھو ڑ دیتے ہیں۔ بچے کھیل کو د میں، نوجو ان کر کٹ یا مصروفیا ت کی و جہ سے اور خو ا تین
ڈراموں یا فلمو ں کی وجہ سے نما ز چھو ڑ دیتی ہیں۔کا ش کہ ہما رے دل میں بھی آ پ ﷺ کی سچی محبت پیدا ہو جا ئے کہ
جیسے رمضا ن میں مسا جد بھر ی ہو تی ہیں اِسی طر ح روزہما ری مسا جد اور گھر میں خوا تین نماز کی پا بند ہو جا ئیں۔ کا ش کہ
ہم میں بھی صحا بہ جیسی فکر اور محبت پیدا ہو جا ئے۔
اﷲ ہم سب کو ہدا یت عطا فرما ئے۔
(آمین)

essence-of-islam.com Webutation

Follow us on Google +…!!!

Subscribe Now!!!

You Information

IP Address Checker

Clock

Live Bayanaat

This Free SMS Service Is Only For Pakistani Users! Enter your mobile number here: