subscribe
There is no God Except Allah
Tohfa-e-Nisa
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet

عور تو ں سے نر می سے پیش آ ؤ Respect Women

عور تو ں سے نر می سے پیش آ ؤ Respect Women

لوگ اسلا م کے خلا ف عجیب عجیب با تیں کر تے ہیں اور ہما ری معصو م بہنوں، بیٹیوں اور ما ؤ ں کو بھڑ کا تے ہیں۔
اسلا م عورتو ں کو حقو ق نہیں دیتا، عو ر تو ں پر ظلم کر تا ہے۔ لیکن یہ با ت غلط ہے۔
اسلا م تو وہ مذ ہب ہے جس نے عور ت کو عز ت و وقا ر بخشا، معا شر ے میں ایک مقا م دیا، اُ ن کا خیا ل رکھاجو
اِس حد یث سے بھی ثا بت ہے۔
آقا ءِ دو جہاں ﷺ نے فر مایا:
* حضر ت ابو ہر یر ہؓ سے رو ا یت ہے کہ رسو ل اﷲ ﷺ نے فر ما یا : عو ر توں کے حق میں (تم کو ) اچھے
بر تا ؤ کی نصیحت (کر تا ہو ں تم اس کو )قبو ل کر و، کیو نکہ عورت ٹیڑ ھی پسلی سے پیدا ہو ئی ہے، سو اگر تم اس کو
سیدھا کر نا چا ہو گے تو اس کو تو ڑ دو گے اور اس کا تو ڑ نا طلا ق دینا ہے، اور اگر اس کو اس کے حال پر ر ہنے
دو گے تو وہ ٹیڑ ھی ہی ر ہے گی، اس لئے اُ ن کے حق میں اچھے بر تا ؤ کی نصیحت قبول کر و!
[بخا ری و مسلم و تر مذ ی]

اس حد یث سے یہ با ت ثا بت ہو گئی کہ اسلا م خو ا تین کے حقو ق کا کس در جہ خیال رکھتا ہے۔ یعنی اس میں
بتا یا گیاہے کہ ا ن کی طبیعت کے خلا ف با ت بھی نہ کر و، اور معمو لی با تو ں کو در گزر کر دیا کر و۔ یہ تو ایک حدیث
ہے لیکن ایسی بہت سی احا دیث ہیں جو عو ر تو ں کے حق میں ہیں اور اسلا م و ا حد مذ ہب ہے جو خوا تین کے لئے
ایک مکمل نظام رکھتا ہے۔ اور معا شر ے میں عزت کا مقا م دیتا ہے۔
ایک اور حدیث میں آ تا ہے کہ:
حضرت حکیم بن معا و یہؓ اپنے با پ سے رو ایت کر تے ہیں کہ میں نے عر ض کیا : “یا رسو ل اﷲ ! ہما ری بی بی
کا ہم پر کیا حق ہے؟” آ پ ﷺ نے فر ما یا: یہ ہے کہ جب تم کھا نا کھا ؤ اس کو بھی کھلا ؤ اور جب کپڑا پہنو تو

اس کو بھی پہنا ؤ اور اس کے منہ پر مت ما رو! (یعنی قصو ر پر بھی منہ پر مت ما رو اور بے قصور ما رنا تو سب جگہ بُرا ہے)
اور نہ اُ س کو بُرا کو سنا اور نہ اُ س سے ملنا جلنا چھو ڑو مگر گھر کے اندر اندر رہ کر (یعنی رو ٹھ کر گھر سے با ہر مت جا ؤ)
[ابو دا ؤد]

ہے کو ئی ایسا مذ ہب جو خوا تین کا اتنا خیال رکھے؟؟؟
جو خو ا تین کے مطا بق ایسی تعلیما ت دے؟؟؟

essence-of-islam.com Webutation

Follow us on Google +…!!!

Subscribe Now!!!

You Information

IP Address Checker

Clock

Live Bayanaat

This Free SMS Service Is Only For Pakistani Users! Enter your mobile number here: