subscribe
There is no God Except Allah
Apno se Apni Baten
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet

شبِ برا ت (Shab-e-Barat (15 Shabaan

شبِ برا ت (Shab-e-Barat (15 Shabaan

شبِ برا ت

شعبان کامہینہ بر کت والا ہے کیو ں کہ سر کا رِ دو عا لم ﷺ نے شعبان کے با رے میں با بر کت ہو نے کی دُ عا فر مائی۔
نیز شعبا ن کے مہینے میں ایک ر ات ہو تی ہے جسے شبِ برا ت کہتے ہیں۔
شبِ بر ا ت میں “شب” کے لغو ی معنی را ت کے ہیں اور “بر ا ت” کے معنی بر ی ہو نے کے ہیں۔
اس رات کی فضیلت احا دیث کی رو شنی میں دیکھتے ہیں اور یہ بھی د یکھتے ہیں کہ اس را ت کو ن کو ن سے کا م کر نے کے ہیں۔

(احا دیث)
حضرت عا ئشہؓ کا بیا ن ہے کہ ایک مر تبہ را ت کو( سو تے میں آ نکھ کھلی)تو حضو ر اقدس ﷺ کو گھرمیں نہ پا یا آ پ ﷺ
کو تلا ش کر نے کے لئے نکلی تو آ پ ﷺ بقیع یعنی مد ینہ منو ر ہ کے قبر ستا ن میں ملے۔۔۔آ پ ﷺ نے فر ما یا:
“یقیناًاﷲ جلّ شا نہ ما ہ شعبا ن کی پند رہو یں تا ریخ کی را ت کو قر یب وا لے آ سما ن کی طر ف خصو صی تو جہ فر ما تے ہیں او
ر قبیلہ بنی کلب کی بکر یو ں کے با لو ں سے ذیا دہ تعدا د میں لو گو ں کی مغفر ت فر ما تے ہیں۔”
[تر مذی ، ابنِ ما جہ بحو الہ مشکوٰۃ المصا بیح: ۱۱۵]

اس حد یث سے ہمیں تین (۳) کا م ملے جو اس را ت کر نے چا ہیئے۔
۱۔ اس را ت قبر ستا ن جا نا چا ہیئے کیو نکہ آ پ ﷺ بھی اس را ت قبر ستا ن گئے لیکن یا د رہے آ پ ﷺ اکیلے
گئے تھے ٹو لیو ں کی شکل میں جا نا اور میلہ جیسا ما حو ل بنا نا یہ غلط ہے۔ حضو ر ﷺ کی سنّت نہیں۔
۲۔ اس را ت اﷲ پا ک مغفر ت فر ما تے ہیں اور گنا ہو ں کو معا ف کر تے ہیں لہٰذا نو ا فل وغیر ہ پڑ ھ کر اﷲ سے
بخشش اور مغفرت طلب کی جا ئے لیکن یا د رہے نفل عبا دت چھپ کر کر نے کا ذیا دہ ثوا ب ہے۔
۳۔ اس را ت اﷲ تبا رک و تعا لیٰ گنا ہو ں کو بخش دیتے ہیں اور مغفر ت فر ما دیتے ہیں تو اﷲ کا شکر ادا کر نے کے لئے
اگلے دن کا رو زہ رکھا جا ئے۔ لیکن رو زہ رکھنا ضرور ی نہیں۔
اب آ گے شبِ بر ا ت میں ہو نے وا لے چند کا مو ں کی وضا حت کی جا ئے کہ کیا کیا کا م اس را ت میں ہو تے ہیں!!!

(احا دیث)
حضر ت عا ئشہؓ رو ا یت کر تی ہیں کہ:
“رسو ل اﷲ ﷺ نے مجھ سے فر ما یا: تم جا نتی ہو اس را ت میں یعنی ما ہ شعبا ن کی پند ر ہو یں شب میں کیا ہو تا ہے؟
فر ما یا اس را ت میں ہر ایسے بچے کا نا م لکھ دیا جا تا ہے جو آ نے وا لے سا ل میں پیدا ہو نے وا لا ہے۔ اور ہر اُ س شخص کا
نا م لکھ دیا جا تا ہے جو آ نے وا لے سا ل میں مر نے والا ہے (اﷲ تعا لیٰ کو سب پتہ ہے البتہ انتظا م میں لگنے وا لے فر شتو ں
کو اس را ت میں ان لو گو ں کی فہر ست دے دی جا تی ہے) اوراس را ت میں نیک اعمال اوپر اُ ٹھا ئے جا تے ہیں (یعنی
در جہ مقبو لیت میں لے لئے جا تے ہیں)اور اس را ت میں لو گو ں کی رو زیا ں نا زل ہو تی ہیں۔۔۔۔النح”
[بیہقی فی الد عوا ت بحوالہ مشکوٰۃ المصا بیح: ۱۱۵]

حضرت علیؓ سے رو ا یت ہے کہ:
رسول اﷲ نے فر ما یا:جب شعبا ن کی پند ر ہو یں را ت آ ئے تو اس را ت میں اﷲ کے حضو ر میں نو ا فل پڑ ھو اور دن کو رو زہ
رکھو کیو نکہ اس را ت غر و بِ آ فتا ب کے وقت اﷲ کی خا ص تجلّی اور رحمت پہلے آ سما ن پر اتر تی ہے اور وہ (اﷲ)ارشا
د فر ما تا ہے کہ:
* کو ئی بند ہ جو مجھ سے مغفر ت اور بخشش طلب کر ے اور میں ا س کی مغفر ت کا فیصلہ کر و ں۔
* کو ئی بند ہ ہے جو روزی مانگے اور میں اُ س کو رو زی دینے کا فیصلہ کر و ں۔
* کو ئی مبتلا ئے مصیبت بند ہ ہے جو مجھ سے صحت و عا فیت کا سوا ل کر ے اور میں اُ س کو عا فیت عطا کر و ں ۔
* اِسی طر ح مختلف قسم کی حا جت مند وں کو اﷲ پکا رتا ہے کہ وہ اس وقت مجھ سے اپنی حا جتیں ما نگیں اور میں
عطا کر وں۔ غر و بِ آ فتا ب سے لے کر صبح صا دق تک اﷲ تعا لیٰ کی رحمت اسی طر ح اپنے بند ے کو اس را ت
پکا ر تی رہتی ہے۔
[سنن ابن ما جہ بحوا لہ: مؑ ا ر ف الحدیث: جلد ۲ کتا ب العو م ص : ۳۸۹] اﷲ تعا لیٰ اس ر ات کی فضیلت و بر کا ت ہم سب کو عطا فر مائے۔
(آمین)

essence-of-islam.com Webutation

Follow us on Google +…!!!

Subscribe Now!!!

You Information

IP Address Checker

Clock

Live Bayanaat

This Free SMS Service Is Only For Pakistani Users! Enter your mobile number here: