subscribe
There is no God Except Allah
Qur'an and Science
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet

سورج سوا نیزے پر Sun on Earth

سورج سوا نیزے پر Sun on Earth

سورج سوا نیزے پر
ہم بچپن سے سنتے آ رہے ہیں کہ سو ر ج سوا نیز ے پر ہو گا قیا مت کے دن!!!
لیکن کیا اس کی کو ئی حقیقت بھی ہے؟؟
کیا ایسا کبھی ہو گا ؟؟؟ یا صرف ایک قصہ کہا نی ہے؟؟؟
اسلا م کیا کہتا ہے ؟ اور سا ئنس کیا کہتی ہے؟ دیکھتے ہیں!!!
اسلا م نے اس کے مطا بق کیا کہا دیکھتے ہیں۔

(سو رج سوا نیز ے پر اسلا م کی رو شنی میں)
(الحد یث)
ایک طو یل حد یث میں سے یہ ٹکڑا لیا جا رہا ہے۔
حضر ت مقدا رؓ سے رو ایت ہے کہ، میں نے رسو ل اﷲ ﷺ سے سُنا ہے:
“قیا مت کے دن سو رج مخلو ق کے بہت قر یب ہو جائیگا، یہا ں تک ان سے صرف ایک میل بقد ر رہ جا ئیگا۔۔۔النح”
[رواہ مسلم: معا ر فِ الحدیث جلد، ۱ ، با ب کتا ب الیمان ص : ۱۳۶]

مسلمان ہو نے کے نا طے ہم کو اس با ت پر پکا یقین ہے کہ ایسا ہو گا کیو ں کہ نبی کر یم ﷺ نے جو فر ما دیا۔

(سو رج سوا نیزے پر سائنس کی نظرمیں)
سا ئنسدا نو ں کے مطا بق خلا ء میں سو ر ج اور ستا رے کا سب سے بڑا فر ق یہ ہے کہ ستا رے روشنی کی و جہ سے چمکتے ہیں
کیو ں کہ اُ ن میں مختلف گیسیس ہو تی ہیں اور کیمیا ئی عمل کی و جہ سے رو شنی اُ ن کی قا ئم رہتی ہے۔ اور سیا رہ وہ ہو تا ہے جو
رو شنی کو جذ ب کر تا ہے جیسا کہ ہما را سیا رہ (زمین)!!!

اب ہر چیز کی کو ئی نہ کو ئی میعا د ہو تی ہے اِ سی طر ح ستا رو ں کی رو شنی کی بھی میعا د ہے جو پو ری ہو نے کے
بعد ختم ہو جا تی ہے۔
لہٰذا جب ان ستا رو ں کی روشنی ختم ہو جا تی ہے تو یہ ٹھنڈے ہو جا تے ہیں اور ٹھنڈے ہو کر ایک عجیب طا قت بن
جا تے ہیں جِسے سا ئنس کی دُ نیا میں “Black Hole”کہا جا تا ہے۔
اصل میں بلیک ہو ل ہے کیا؟
یہ ایک ایسی طا قت ہے جو ہر چیز کو اپنے اندر کھینچ لیتی ہے اور اس کا حجم (volume)بڑ ھتا رہتا ہے، اور جو
چیز ا س میں جا تی ہے گُم ہو جا تی ہے۔ دو سر ے الفا ظو ں میں کہا جا ئے تو وہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو جا تی ہے۔
اِ ن سب با تو ں کی و جہ سے میں آ پ کو ایک با ت کی طر ف لا نا چا ہ رہا تھا۔
وہ با ت یہ تھی کہ ہما را سو رج جو دُ نیا سے تیر ہ لا کھ(13millions)گنابڑا ہے۔ اور یہ بھی ایک ستا رہ ہے جو ایک
دن ٹھنڈا ہو جا ئیگا!!! اور ایک بلیک ہو ل میں تبد یل ہو جا ئیگا۔ اور جب یہ بلیک ہو ل میں تبد یل ہو جا ئیگا تو سو چیں
دُنیا سے تیر ہ لا کھ گنا بڑا بلیک ہو ل کتنی طا قت اور قوت سے دُنیا کو اپنی طر گ کھینچے گا؟؟؟
اور جب دُنیا اپنے مدا ر کو چھو ڑ کر مُر دہ سو رج کے بلیک ہو ل میں جا رہی ہو گی تو ایک لمحہ ایسا بھی آ ئیگا کی سو ر ج دُنیا سے
صرف ایک میل کے فا صلے پر ہو گا۔
اور یہ وہ با ت ہے کہ جو نبی کر یم ﷺ نے ۱۴۰۰ سا ل پہلے ہمیں بتا ئی تھی جس کو آ ج سا ئنس بھی ما نتی ہے وہ یہ کہ:
(الحد یث)
“قیا مت کے دن سو رج مخلو ق کے بہت قر یب ہو جا ئیگا یہا ں تک کہ ایک میل کے بقد ر رہ جا ئیگا۔۔النح”
اور دُ نیا اس بلیک ہو ل میں جا کر تبا ہ ہو جا ئیگی اور یہ وہی وقت ہو گا جس کو ہم مسلما ن قیا مت کے دن سے جا نتے ہیں۔
بات یہیں ختم نہیں ہو تی ہے!!!۔۔۔۔
سو ر ج کا ٹھنڈا ہو جا نا یا بے نو ر یعنی (رو شنی کا ختم) ہو جا نا کیا صرف سا ئنس ہی کہتی ہے یا اس کا بھی ہمیں ۱۴۰۰ سال
پہلے بتا دیا گیا تھا؟؟ دیکھتے ہیں۔

(الحدیث)
حضرت عبد اﷲ بن عمرؓ سے روا یت ہے کہ رسو ل اﷲ ﷺ نے فر مایا:
“جس شخص کی یہ خو شی ہو ، یعنی جو یہ چا ہے کہ قیا مت کا منظر وہ اس طر ح دیکھے کی گو یا سب کچھ اپنی آ نکھو ں سے
دیکھ رہا ہے، تو قرآ ن مجید کی سورۃ (اذالشمس کو رت واذالسماء الفطرت ) پڑھے۔”
[رواہ احمد و التر مذی ، معارف الحدیث : کتا ب ایما ن : ۱/۱۳۵]

اس حد یث کی پہلی سو رۃ سو ر ۃ التکو یر(اذالشمس کو رت)کی پہلی آ یت دیکھتے ہیں۔ اﷲتعا لیٰ ارشا د فر ما تے ہیں ۔

(القرآن)
“جب سو رج ڈ ھا نپ لیا جا ئیگا (یعنی اس کی رو شنی ختم کر دی جا ئیگی)”
[سورۃ التکو یر: ۱]

اس آ یت میں سو رج کے بے نو ر ہو نے کا ذکر ہے یعنی سو ر ج بھی ایک دن ٹھنڈا ہو جائیگا، یہ با ت قرآ نِ کر یم میں
۱۴۰۰ سال پہلے نا زل کر دی گئی تھی۔ اور سا ئنسد ا نو ں نے اب اس با ت کی تصدیق کی ہے۔ بے شک دینِ اسلام
ایک سچا مذہب ہے اِ سی لئے اﷲ نے اور اﷲ کے رسو ل محمد عر بی ﷺ نے فر ما یا؛

(القرآن)
“اور تم (مسلمان) اکھٹے (یعنی مل کر) اﷲ کی رسّی کو مضبو طی سے تھا م لو”
[سو رۃ آ ل عمران: ۱۰۳]

اﷲ ہم سب کو قرآ ن کی تعلیما ت پر عمل کر نے والا نیک انسا ن بنا ئے۔
(آمین)

essence-of-islam.com Webutation

Follow us on Google +…!!!

Subscribe Now!!!

You Information

IP Address Checker

Clock

Live Bayanaat

This Free SMS Service Is Only For Pakistani Users! Enter your mobile number here: