subscribe
There is no God Except Allah
Apno se Apni Baten
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet

دین سے دوری Deen and Dunya

دین سے دوری Deen and Dunya

دین سے دوری

ہم پر عذا ب کیو ں آ تے ہیں؟
کیا ہم بھول گئے جو اﷲ نے ہم کو تنبیہ (Warnning)دیں؟
* ۲۰۰۵ کا قیا مت خیز زلز لہ!
* ۲۰۱۰ کا سیلاب!
اس کے علا وہ قتل و غارت، لو ٹ ما ر آ خر ان سب کا سبب کیا ہے؟
جو ا ب صر ف ایک “دین سے دوری”
ہم ہر وہ کا م کر رہے ہیں جس کا ہم کو منع کیا گیا ہے۔

(الحد یث)
حضرت علیؓ فر ما تے ہیں:
آ نحضرت ﷺ نے ارشا د فر ما یا:
“جب میر ی اُ مت پند رہ (۱۵) کام کر نے لگے گی تو اس وقت اُ س پر مصا ئب کا پہا ڑ ٹوٹ پڑ ے گا”
عرض کیا گیا:
یا رسو ل اﷲ !وہ پند رہ چیز یں کیا ہیں؟
آ پ ﷺ نے فر ما یا:
۱۔ جب غنیمت دولت بن جا ئے۔
۲۔ اما نت کو علیمت کی طر ح لو ٹا جا نے لگے۔
۳۔ زکو ۃ کو تا وا ن اور ٹیکس سمجھا جا ئے۔
۴۔ مر د بیو ی کا کہنا ما نے اور ما ں سے بد سلو کی کر ے۔

۵۔ دو ست سے وفا دا ری اور باپ سے بے وفا ئی۔
۶۔ مسجد و ں میں آ وا زیں بلند ہو نے لگیں۔
۷۔ سب سے کمینہ آ د می قو م کا نما ئند ہ کہلا ئے۔
۸۔ آ دمی کی عزت ا س کے شر سے بچنے کے لئے کی جا ئے۔
۹۔ شرا ب نو شی عا م ہو جائے۔
۱۰۔ ریشمی لبا س پہنا جا ئے۔
۱۱۔ گا نے وا لی عور تیں اور گا نے بجا نے کا سا ما ن رکھا جا ئے۔
۱۲۔ اور اُ مت کا پچھلا حصہ یعنی پہلو ں کو بُرا بھلا کہنے لگے۔
اس وقت سُر خ آ ندھی ، زمین میں دھنسنے (زلز لوں) یا شکلو ں کے بگڑ نے کا انتظا ر کر نا چا ہئے۔
[تر مذی شر یف ج: ۲ ص : ۴۴]

جب نظر یں اس حد یث پر پڑ تی ہیں تو وا قعی معلو م ہو تا ہے کہ آ ج کے دور میں یہ سب با تیں ہو رہی ہیں تبھی ہم
پر عذا ب آ ر ہے ہیں۔
وہ تما م عذا ب ہم پر آ رہے ہیں جو ہم سے پچھلی قو مو ں پر آ ئے تھے۔
۱۔ سیلا ب ۔۔۔ حضرت نو ح ؑ کی قو م پر یہ عذا ب آ یا تھا۔ (طو فا نِ نوح)
۲۔ زلزلے۔۔۔ قومِ عا د پر بھی یہ عذا ب آ یا تھا۔
۳۔ مچھر (ڈینگی)۔۔ نمر ود پر بھی یہ عذا ب آ یا تھا۔
ہم تا ریخ سے سبق لینے کے بجا ئے صرف قصّے، کہا نیو ں تک تا ریخ کو محدو د کر دیتے ہیں۔
آ ج وہ سب برا ئیا ں ہم میں پا ئی جا تی ہیں جو ہم سے پہلے قو مو ں میں مو جو د تھیں۔۔۔
لیکن اﷲ پا ک ہم کو چھو ٹے چھو ٹے امتحا نا ت کے ذ ر یعے سبق دینے کی کو شش کر تے ہیں کہ شا ید اب ہم تو بہ کر
لیں۔۔۔اور اﷲ کو را ضی کر لیں۔
اﷲ ہم سب کو سچی تو بہ کر نے کی تو فیق عطا فر ما ئے۔
(آ مین)

essence-of-islam.com Webutation

Follow us on Google +…!!!

Subscribe Now!!!

You Information

IP Address Checker

Clock

Live Bayanaat

This Free SMS Service Is Only For Pakistani Users! Enter your mobile number here: