subscribe
There is no God Except Allah
Tohfa-e-Nisa
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet

خو ا تین کے لئے را ستے میں چلنے کی مما نعت Women are not allowed to walk in the middle of Path

خو ا تین کے لئے را ستے میں چلنے کی مما نعت Women are not allowed to walk in the middle of Path

خو ا تین کے لئے را ستے میں چلنے کی مما نعت!!!

اسلام میں خوا تین کو را ستے کے درمیان چلنے سے منع فر مایا ہے۔ اس کی بہت سی وجو ہات ہو سکتی ہیں۔ را ستے کے
درمیا ن چلنے سے کو ئی حا د ثہ بھی ہو سکتا ہے یا پھر کسی کی بُری نظر بھی آ پ پر پڑ سکتی ہے۔
حدیث میں آ تا ہے۔

(الحدیث)
حضر ت ابو سعیدؓ فر ما تے ہیں ایک آ پ ﷺ مسجد سے با ہر تشر یف لا رہے تھے۔
مر د اور عو رت وہا ں سے گز ر رہے تھے، را ستے میں مرد اور عورت (اس طر ح سے) مل گئے (کہ سب اکھٹے گزر نے
لگے عو رتیں پر دے میں تھیں مگر را ستے کے درمیا ن مردو ں کے مجمعے میں جا رہی تھیں)۔
اے عو رتو ں ! پیچھے ہٹو ۔ تم کو را ستے کے بیچ میں چلنے کی اجا زت نہیں ہے۔ تم را ستے کے کنا رے ہو کر گزرو۔
(مشکو ۃ ، ص ۴۰۵)

را وی کہتے ہیں کہ اس ارشا د کے بعد عو ر تیں دا ئیں با ئیں جا نب دیوا روں کے سا تھ چلتی تھیں یہاں تک کہ اُ ن کے
حجا ب دیو ا رو ں میں اٹکتے تھے۔
سبحا ن اﷲ! کتنا پیا را دین ہے کہ خو ا تین کو چلنے تک کی تعلیم فرما ئی گئی ہے کہ وہ کس طر ح سے را ستو ں میں چلیں۔
اگر ہم ارشا دا تِ نبو ی پر عمل کر یں گے تو انشا ء اﷲ دُنیا اور آ خرت دو نو ں میں اﷲ تعالیٰ عزت اور اعلیٰ مقام عطا ء
فر ما ئیں گے۔

essence-of-islam.com Webutation

Follow us on Google +…!!!

Subscribe Now!!!

You Information

IP Address Checker

Clock

Live Bayanaat

This Free SMS Service Is Only For Pakistani Users! Enter your mobile number here: