subscribe
There is no God Except Allah
Apno se Apni Baten
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet

خالص اﷲ کو پکا رو Allah

خالص اﷲ کو پکا رو Allah

خالص اﷲ کو پکا رو
* خالص اﷲ کو کیسے پکا ریں؟
جس طر ح اﷲ ہم کو اپنی خا لص نعمتیں دیتا ہے کو ئی ملا وٹ نہیں ہو تی اُ سی طر ح پُکا رو۔
اﷲ نے کیا خو ب مثا ل دی ہے قرآ ن میں دیکھتے ہیں
۔۔۔اﷲ کی مثا لیں عظیم ہیں

(القرآن)
”اور بے شک چو پا ؤ ں ( گا ئیں وغیر ہ) میں تمہا رے لئے سبق (عبر ت) ہے۔ ہم تمھیں پینے کے لئے دیتے
ہیں اُ س سے جو اُ ن کے پیٹو ں میں ہے، گو بر اور خو ن کے درمیا ن میں خا لص دودھ، جو پینے وا لو ں کے لئے
مزیدا ر ہے”
[سو ر ۃ النخل: ۶۶]

کتنی کُھلی مثا ل ہے عقل وا لو ں کے لئے۔۔۔
گا ئیں جب گھا س کھا تی ہیں تو اُ س کے پیٹ میں وہ گھا س دا خل ہو جا تی ہے۔ اُ س گھا س کو کچھ حصہ گو بر بن جا تا ہے
اور کچھ کا خو ن بن جا تا ہے۔ اﷲ پاک خو ن اور گو بر کے درمیا ن میں سے ایک دم خا لص دودھ ہم کو پینے کو دیتا ہے۔
خو ن بھی نا پا ک ہے اور گو بر بھی نا پا ک لیکن اﷲ کی اپنے بند وں سے محبت تو دیکھئے کہ کیسے گو بر اور خو ن کے درمیا ن میں
ایک دم خا لص صاف و شفاف دود ھ جیسی نعمت ہم کو عطا کر تا ہے۔ نہ گو بر کی بد بو نہ خو ن کی کو ئی ملا وٹ ہو تی ہے۔
تو آ پ بھی تو اﷲ کو خا لص پُکا رو نہ
آ پ کی تما م عبا دات ، قو لی عبا دات، فعلی عبا دات، ما لی عبا دات سب خا لص اﷲ کے لئے ہو نی چا ہئے۔

essence-of-islam.com Webutation

Follow us on Google +…!!!

Subscribe Now!!!

You Information

IP Address Checker

Clock

Live Bayanaat

This Free SMS Service Is Only For Pakistani Users! Enter your mobile number here: