subscribe
There is no God Except Allah
Tohfa-e-Nisa
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet

جھوٹ بو لناJhoot Bolna (Telling lies)

جھوٹ بو لناJhoot Bolna (Telling lies)

جھوٹ بو لنا

آ ج کل اکثر خو ا تین اور مر د حضرا ت مذ ا ق میں بھی جھو ٹ بو ل دیتے ہیں۔ اور اُ س جھو ٹ کو مذا ق کا نام دے
دیتے ہیں۔ لیکن یہا ں میں بتا تا چلو ں کہ جھو ٹ چا ہے مذ ا ق میں بھی ہو جھو ٹ جھو ٹ ہو تا ہے۔ اور احادیثِ
مبار کہ میں جھو ٹ نہ بو لنے کی بہت سخت تا کید کی گئی ہے۔
(احا دیث)
آ پ ﷺ نے فر ما یا:
جو لو گو ں کو ہنسا نے کے لئے جھو ٹ بو لے اُ س کے لئے بر با دی ہو! بربا دی ہو! بر با دی ہو!
[مشکوٰ ۃ : ص ۴۱۳ ، جلد ۲]

جس کی بر با دی کے لئے آ پ ﷺ کہ دیں اُ س کی بر با دی میں کو ئی شک ہو سکتا ہے کیا؟
اور آ ج کل خو ا تین یا مر د حضرا ت کسی کو بھی کم تر دکھا نے کے لئے آ سا نی سے جھو ٹ بول دیتے ہیں سو چتے بھی
نہیں کہ ہم نے جس کی پیر وی کی ہے اُ س نے کیا فرما یا ہے؟؟؟ بس گنا ہو ں کے دلدل میں پھنستے چلے جا رہے ہیں۔
اور سا تھ سا تھ ہما رے پیا ر ے نبی ﷺ نے ہم کو ڈرا نے کے سا تھ خو شخبر ی بھی سُنا ئی ہے۔
آ پ ﷺ فر ما تے ہیں:
“میں اُس شخص کے لئے بیچ جنت میں گھر کی ذمہ دا ری لیتا ہوں جو جھو ٹ کو چھو ڑ دے اگر چہ مذا ق ہی میں کیو ں نہ ہو”

[الترغیب والتر ہیب : ص ۳۶۴ ، جلد ۳ ، البہیقی : ص ۳۱۸ ، جلد ۴]

سبحان اﷲ۔۔۔

essence-of-islam.com Webutation

Follow us on Google +…!!!

Subscribe Now!!!

You Information

IP Address Checker

Clock

Live Bayanaat

This Free SMS Service Is Only For Pakistani Users! Enter your mobile number here: