subscribe
There is no God Except Allah
Tohfa-e-Nisa
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet

جنت میں مردو ں کو حو ریں تو عو ر تو ں کو کیا ملے گا؟

جنت میں مردو ں کو حو ریں تو عو ر تو ں کو کیا ملے گا؟

جنت میں مردو ں کو حو ریں تو عو ر تو ں کو کیا ملے گا !!!!

یہ ایک ایسا سوا ل ہے جو اکثر لو گو ں کے دما غ میں آ تا ہے۔ لہٰذا ہم سے بھی ہما رے ایک سا تھی نے یہ سوا ل کیا پہلے
ہم بھی تھو ڑا ‘بھو کلا’ گئے کہ کیا جو ا ب دیں پھر ہم نے اس سوا ل کا جو ا ب ڈھو نڈ نے کی کو شش کی۔ اور آ خر کا ر اس
نا قص العقل کو ایک جو ا ب مل گیا ، اُ مید ہے آ پ بھی اس سے اتفا ق کر یں گے۔
” بے شک اﷲ پا ک لو گو ں کو سو چ کے مطا بق انعا م دیتا ہے”
عمو ماً مر د حضرا ت کی دلچسپی خو ا تین میں ذیا دہ ہو تی ہے اور وہ چا ہتے ہیں کہ عمر کا کو ئی بھی حصہ ہو اُ ن کے پا س ایک
عورت ہو۔ اب چا ہے وہ بیو ی کے رو پ میں ہو یا ما ں ، بہن، بیٹی کے رو پ میں۔
لہٰذا اﷲ تبا ر ک تعا لیٰ نے مر د حضرات کو جنت میں حو ریں دینے کا وعدہ کیا ہے۔
جبکہ دوسر ی طر ف دیکھا جا ئے تو خوا تین اس کے بر عکس ہیں۔ ذیا دہ تر خو ا تین کو مردوں میں اتنی دلچسپی نہیں ہو تی
جتنا اُ ن کو اپنی عمر کی فکر ہو تی ہے۔ اور یہ مشا ہد ہ بھی کیا گیا ہے خو اتین اپنی عمر کو چھپا تی ہیں اور اپنی عمر کم کر کے بتا تی ہیں۔
لہٰذا اﷲ تبا ر ک تعا لیٰ نے خوا تین کو اُ ن کی فطر ت کے مطا بق انعا م دیا ہے۔

(احا دیث)

* جنت کی عما ر تو ں میں ایک اینٹ سو نے اور ایک چا ندی کی لگی ہے اور اُ ن کا سیمنٹ مشک ہے۔ اور اُ ن کی
کنکر یو ں کی جگہ ہیرے جو ہرا ت ہیں اور مٹی زعفرا ن کی ہے۔ جو اِ ن میں دا خل ہو گا وہ کبھی پر یشا ن نہ ہو گا ہمیشہ
مز ے میں رہے گا، اور کبھی وہا ں کسی کو مو ت نہیں آ ئی گی ، اور نہ کپڑ ے پُرا نے ہو ں گے اور نہ جو ا نی ختم ہو گی۔
(مسند احمد : جلد ۲ ص ۳۰۵، التر عیب : جلد ۴ ص ۲۸۱ )

* جنت کی عو رتو ں اور حوروں کے حسن و جما ل کا عا لم یہ ہے کہ اگر ا ن میں سے کو ئی عورت دُ نیا میں جھا نک بھی
لے تو پو ری زمین اُ سکی بے مثال خو شبو سے معطر اور اس کی رو شنی اور چمک دمک سے منو ر ہو جا ئے۔ اور اس
عورت کی اوڑھنی کی قیمت تما م جہا ں کی دولت سے بھی کہیں ذیا دہ ہے۔
(بخا ری شر یف: جلد ۱ ، ص ۳۹۲ ، التر عیب جلد ۴ ص ۲۹۵)

* جنت میں ایک عظیم با زا ر ہو گا جہا ں جنتی ہر ہفتے جا یا کر یں گے، وہا ں شما ل کی طر ف سے ایسی ہو ا ئیں چلتی
ہو ں گی جن کی وجہ سے ا ن جنتیوں کے حسن و جما ل میں بے حد اضا فہ ہو جا ئے گا، چنا نچہ جب وہ اپنے گھرو ں
کو لو ٹیں تو اُ ن کی بیو یا ں کہیں گی کہ آ پ کے با زا ر جا نے سے آ پ کے حسن و جما ل میں واقعی اضا فہ ہو گیا ہے،
یہ سن کر وہ جنتی اپنی بیو یا ں کے با رے میں بھی یہی کہیں گے۔
(مسلم: جلد ۲ ، ص ۳۷۹ ، التر عیب جلد ۴ ص ۲۰)

* اب کبھی مو ت نہ آ ئے گی، تمہا رے وا سطے جو ا نی اور شبا ب ہی ہے۔۔۔
(مسلم)
اور روا یتو ں میں آ یا ہے کہ : جنت کی حو رو ں کی سردا ر بھی دُ نیا کی نیک عور ت ہو گی۔
اُ مید ہے آ پ کو یہ جو ا ب پسند آ یا ہو گا اور خوا تین کا ایک اہم سوا ل بھی حل ہو گیا ہو گا۔

  • k0J

    AssalamuAlaikum Warahmatullahi Wabarakatuh..
    Ma’Sha’ALLAH achi riwayaat jama farmaaye hain aapne,
    Aik Hades meray pas hay, yeh bhi insha’ALLAH parhnay kay baad Mufeed sabit hogi..

    حضرت حبان (رح) کہتے ہیں کے دنیا کی عورت جب جنّت میں داخل ہونگی تو دنیا میں نیک اعمال کرنے کی وجہ سے حوروں پر فضیلت عطا فرمائی جاۓگی (درجہ اور حسن میں بھی)۔

    امام قرطبی (رح) کہتے ہیں ک یہ بات رسول صلى الله عليه وسلم سے مرفوعآ روایت کی گی ہے کے آپ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا:

    “ا ن الادمیات افضل من الحور العین بسبعین الف ضعف ”
    (دنیوی عورتیں حوروں سے ستر ہزار گناہ افضل ہونگی
    (تذکرہ قرطبی ج٢ ؛ ص٤٧٧)

    Aur is Mazmoon say muta’liq agar is kitaab ka muta’ala karlia jaaye to insha’ALLAH ALLAH ki Muhabbat me izafa hoga k US ZAAT nai hamaray liay Jannat me kya kya rakha hua hay.. Amal karnay mai aasanian ayengi..

    Book Name:
    Jannat Kay Haseen Manazir

    Online Version:
    http://archive.org/stream/JannatKayHaseenManazirByShaykhMuftiImdadullahAnwar

    Download Pdf:
    http://archive.org/download/JannatKayHaseenManazirByShaykhMuftiImdadullahAnwar/JannatKayHaseenManazirByShaykhMuftiImdadullahAnwar.pdf

    ALLAH Ham Sabko Jannatul Firdaus Mai Aala Muqaam Ata Farmaaye..
    آمين، ثم آمين….

essence-of-islam.com Webutation

Follow us on Google +…!!!

Subscribe Now!!!

You Information

IP Address Checker

Clock

Live Bayanaat

This Free SMS Service Is Only For Pakistani Users! Enter your mobile number here: