subscribe
There is no God Except Allah
Apno se Apni Baten
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet

تقو یٰ The Taqwa

تقو یٰ The Taqwa

تقو یٰ

* تقو یٰ کیا ہے؟؟
حضر ت علیؓ نے فرما یا:
چا ر چیز و ں کا نا م تقو یٰ ہے۔
۱۔ قرآ ن پر عمل کر نے کا نا م تقو یٰ ہے۔
۲۔ اﷲ سے ڈ رنے کا نام تقو یٰ ہے۔
۳۔ آ خرت کی تیا ری کر نے کا نام کا تقو یٰ ہے۔
۴۔ تھو ڑ ے سے مال پر شکر ادا کر نے کا نام تقو یٰ ہے۔

(الحد یث)

حضر ت کعبؓ سے حضرت عمرؓ نے پو چھا :
تقو یٰ کیا ہے؟
حضر ت کعبؓ ؓ نے فر ما یا :
کبھی آ پ کا گزر ایسے را ستے سے ہو جس پر کا نٹے بچھے ہوں اور را ستہ بھی تنگ ہو تو آ پ کیسے اُ س را ستہ سے گز ریں گے۔
حضر ت عمرؓ نے فرما یا:
میں ایسے را ستے سے بہت سنبھل سنبھل کر اور کپڑے بچا کرگز رو ں گا۔
حضر ت کعبؓ ؓ نے فر ما یا :
بالکل اِ سی طر ح اﷲ کے خو ف سے اور گنا ہو ں سے بچ کر چلنے کا نا م تقو یٰ ہے۔

قرآ ن کا شا ئد ہی کو ئی صفحہ ایسا ہو جس میں لفظ “تقو یٰ ” مو جو د نہ ہو۔
* تقو یٰ ہما رے اندر کیسے آ ئے گا؟
اس کا جو ا ب بھی قرآ ن میں مو جو د ہے۔

“اﷲکی رسّی (قرآن)کو مضبو طی سے تھا م کے رکھو ”

[سورۃ آل عمران: ۱۰۳]

لیکن افسو س آ ج ہما رے دل میں اﷲ کا خو ف نہیں۔۔۔
زبا ن سے تو ہم اﷲ کے وجو د کا اقرا ر کر تے ہیں لیکن دل سے اﷲ کے وجو د کو نہیں ما نتے ۔ (یہ ایک حقیقت ہے)
اگر ہم اﷲ کے وجو د کو دل سے مانتے تو آ ج کو ئی گنا ہ نہ کرتے۔
* کو ئی نماز چھو ڑ نے سے پہلے یہ نہیں سو چتا کہ اﷲ دیکھ رہا ہے۔
* کو ئی گالی دینے سے پہلے یہ نہیں سو چتا کہ اﷲ دیکھ رہا ہے۔
* کو ئی کسی کا حق ما رنے سے پہلے یہ نہیں سو چتا کہ اﷲ دیکھ رہا ہے۔
* کو ئی چور ی کر نے سے پہلے یہ نہیں سو چتا کہ اﷲ دیکھ رہا ہے۔
یو ں معلو م ہو تا ہے کہ اﷲ کا ڈر خو ف ہی ہما رے دل سے اُ ٹھ گیا ہو، گنا ہ کو گنا ہ ہی نہیں سمجھتے۔
اﷲ کی قسم ! جس دن ہرایک انسان میں تقو یٰ (اﷲ کا خوف) پیدا ہو جا ئیگا اُ س دن اِ س دُ نیا میں امن قا ئم ہو جا ئیگا۔

essence-of-islam.com Webutation

Follow us on Google +…!!!

Subscribe Now!!!

You Information

IP Address Checker

Clock

Live Bayanaat

This Free SMS Service Is Only For Pakistani Users! Enter your mobile number here: