subscribe
There is no God Except Allah
Tohfa-e-Nisa
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet

تعز یتی مجلس Grievance in Islam

تعز یتی مجلس Grievance in Islam

تعز یتی مجلس

* میت کو دفن کر نے کے تین دن بعد تک تعزیتی (ما تمی) اجتما ع کر نے کا کیا حکم ہے؟
جوا ب : آ پ ﷺ نے کو ئی ایسا کا م نہیں کیا!!!
* تو پھر ہم کو ایسا کیا کر نا چا ہیئے کہ جو آ پ ﷺ سے ثا بت ہو اور اسلا م اس کی اجا زت بھی دیتا ہو؟
اس کا جو ا ب اس وا قعے میں چھپا ہے۔
جب جعفر بن ابی طا لب، عبد اﷲبن رو ا حہ اور زید بن ثا بتؓ جنگ مو تہ میں شہید ہو ئے اور وحی کے ذ ر یعے
آ پ ﷺ کو اطلا ع دی گئی تو آ پ ﷺ نے صحا بہ کر امؓ کو ان حضرا ت کی مو ت کی خبر دی، ان کے لئے
دُعا فر ما ئی اور اپنی رضا کا اظہار فر ما یا، لیکن نہ تو لو گو ں کو جمع کیا، نہ کو ئی دعوت تر تیب دی اور نہ کو ئی ما تمی پروگرام
تشکیل دیا۔ حالا نکہ یہ لو گ افضل تر ین صحا بہ کر امؓ میں تھے۔
حضر ت ابو بکر صدیقؓ کا انتقال ہو ا ، حضرت عمرؓ ، حضرت عثمانؓ اور حضرت علیؓ جیسے جلیل القدر صحا بہ کرامؓ کا انتقال
ہو اشہید ہو ئے لیکن ان مو قعو ں پر بھی لو گو ں کو جمع نہ کیا گیا۔
اب یہا ں کر نا یہ ہے کہ میت کے عزیزوں اور ہمسا یو ں کے لئے مستحب یہ ہے کہ میت کے اہلِ خا نہ کے لئے کھا نا
تیا ر کر کے ان کے ہا ں بھجو ا ئیں۔ جیسا کہ نبی کریم ﷺ سے ثا بت ہے ۔ جب آ پ ﷺ کے پا س
حضر ت جعفرؓ کی مو ت کی خبر پہنچی تو گھر وا لو ں سے فر ما یا:

“آ ل جعفر کے لئے کھا نا تیا ر کر و، تحقیق ا ن کے پا س ایک ایسی خبر پہنچی ہے جو اُ نہیں مشغول کر دے گی”
(اور وہ کھا نا نہیں پکا سکیں گے)
[رواہ التر مذی فی کتاب الخائر]

essence-of-islam.com Webutation

Follow us on Google +…!!!

Subscribe Now!!!

You Information

IP Address Checker

Clock

Live Bayanaat

This Free SMS Service Is Only For Pakistani Users! Enter your mobile number here: