subscribe
There is no God Except Allah
Apno se Apni Baten
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet
canada goose jacke parajumpers ugo parajumpers jas ugo canada goose uk moncler outlet

اﷲ سے شرک The Shirk

اﷲ سے شرک  The Shirk

اﷲ سے شرک

* شر ک کیا ہے؟
اﷲ کی صفا ت کو لو گو ں میں چیزو ں میں تلا ش کر نے کا نا م شر ک ہے۔
ہما را شر ک کیا ہو تا ہے دیکھتے ہیں۔

(القرآ ن)
پھرنطفہ کا لو تھڑا بنا یا ، پھر لو تھڑ ے کی بو ٹی بنا ئی، پھر بو ٹی کی ہڈیا ں بنائیں، پر ہڈ یو ں پر گو شت چڑ ھا یا،
پھر اس کو نئی صور ت میں بنا دیا، تو (اﷲ) خدا جو سب سے بڑا بہتر بنا نے والا بڑا با برکت ہے۔
[سو ر ۃ المو منو ن: ۱۴]

* جب ہم دُ نیا میں نہ تھے تو ہمیں ما ں کے پیٹ میں غذا کا انتظام کرا یا ۔
* جب دُ نیامیں آ گئے تو ما ں کے ذ ریعے دود ھ کا انتظا م کروایا۔
* ہم دود ھ کو ہضم تک نہیں کر سکتے تھے اﷲ نے ہمیں ہلا یا جُلا یا ہمیں ہما رے ہا تھ پا ؤ ں چلا نا بتا ئے کہ ہم
کھا نا ہضم کر سکیں۔
لیکن جب یہی بچہ بڑا ہو جا تا ہے تو کہتا ہے “اﷲ ہما ری سُنتا نہیں ہے” کیا یہ اُ س ذا ت کے سا تھ نا انصا فی نہیں ہے
جس نے تمھا رے سا تھ اتنے سا رے احسا نا ت کیے ہیں؟؟؟
پھر دَر دَر پھر تے ہیں کہ یہ ہما ری مرا د پو ری کر دیگا وہ کر دیگا۔
جو اﷲ تمھیں ما ں کے پیٹ سے دُ نیا میں لا سکتا ہے، تمھیں بچے سے بڑ ا کر سکتا ہے، تمھیں چلنا ، کھا نا،
بو لنا سکھا تا ہے۔ کیا وہ اﷲ تمھا ری دُ عا نہیں سُنتا ہو گا؟
جب اﷲ نے شیطا ن کی دُعا رد نہیں کی تو تمھا ری دُ عا کیو ں نہیں سُنے گا؟

(القرآن)
“اُ س ابلیس نے” کہا میر ے رب ! پس تو مجھے اُ س دن تک مہلت دے جب لو گ اُ ٹھا ئے جا ئیں گے(یعنی قیا مت
کے دن تک) ۔ (اﷲ) نے فر ما یا ۔ تجھے مہلت دی جا تی ہے ، اُ س روز تک جس کا وقت مقرر ہے۔
[سو رۃ ص: ۸۱ ، ۷۹]

دیکھو یہا ں تو اﷲ نے شیطا ن کی دُ عا بھی قبو ل فر ما لی۔ ہم شیطا ن سے بڑ ے مجرم اور گنا ہگا ر تو نہیں نہ؟؟؟
اگر گنا ہ ہو بھی گیا ہے تو معا فی ما نگ لو۔ اﷲ نے بھی تو بخشش کا وعدہ کیا ہے۔ اﷲ پا ک تو خو د انتظا ر میں رہتے ہیں
کہ کب بند ہ تو بہ کر ے اور میں قبو ل کر و ں۔ لیکن ہم تو بہ کر نے وا لے تو بنیں۔
ستّر (۷۰)ما ؤ ں سے ذیا دہ چا ہنے وا لا تمھا را پر ور دگا ر کیو ں تمھیں معا ف نہیں کر ے گا!!!
جب ہم اﷲ کے سوا کسی اور سے مدد ما نگتے ہیں تو کیا اﷲ کو بُرا نہیں لگتاہو گا؟؟؟
اﷲ پا ک کہتے ہو ں گے کہ دیکھو کیسا نا فر ما ن ہے میں نے اتنے احسا نا ت کئے اور یہ بجا ئے مجھ سے ما نگنے کے
دو سر و ں کے دَر پر جا رہا ہے۔
اِس کی مثال کچھ یو ں لیتے ہیں۔
اگر آ پ کے گھر کو ئی مہما ن آ ئے اور آ پ اُ س کے لئے دُ نیا بھر کی نعمتیں دستر خو ا ن پر رکھ دیتے ہیں ! پھر آ پ کسی
کا م سے با ہر چلے جا تے ہیں جب وا پس آ تے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ سب نعمتیں تو ہیں پر مہما ن نہیں ہے! آ پ مہما ن
کو ڈ ھو نڈ تے ہیں کہ وہ کہا ں گیا ؟
پھر پتا لگا کہ وہ تو آ پ کے پڑ و سی کے پا س گیا ہے “نمک” ما نگنے ۔ آ پ کو کیسا لگے گا؟ تب آ پ کیا سو چیں گے؟
کیا آ پ کو دُ کھ نہیں ہو گا؟؟
کہ جب میں اُ س کو ہر نعمت دے سکتا ہو ں تو کیا معمو لی نمک نہیں دے سکتا تھا جو یہ کسی اور سے ما نگنے گیا!!!
با لکل اِ سی طر ح اﷲ بھی اپنے بندے سے نا را ض ہو جا تے ہیں کہ جب کو ئی بند ہ اﷲ کو چھو ڑ کر کسی اور کو حا جت روا او
ر مشکل کُشا ما نتا ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہی ہما را شر ک ہے۔
اﷲ ہم سب کے ایما نو ں کی حفا ظت فر ما ئے۔
(آ مین)

essence-of-islam.com Webutation

Follow us on Google +…!!!

Subscribe Now!!!

You Information

IP Address Checker

Clock

Live Bayanaat

This Free SMS Service Is Only For Pakistani Users! Enter your mobile number here: